Chapter No.7 “Little by little one
walks for !”
![]() |
| Little by Little one walks for! |
Translations of paragraphs
(1) گزشتہ دو سال میرے لیے ایک طویل کٹھن
سفر رہا ہے جیسا کہ میری عمر کے ہر ایک کے لیے ہوتا ہے۔ تجربات مختلف ہو سکتے ہیں۔
مگر ہر کسی کو بلوغت کے انہی حالات سے گزرنا پڑا جن سے میں گزرا۔ ہر کسی نے ان سے
ساتھ اپنے طریقے سے نمٹنا ہے جس کھیل کو
ہم زندگی کہتے ہیں اس میں ذاتی شریک کار کے طور پر میں کہنا چاہوں گا کہ میں نے اول
درجہ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی اور اسے حاصل کیا۔ یہ چیزوں کے لیے میرا تخلیقی نقطہ نظر ہے یہ غلط ہے
لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر کوئی اس طرح نہیں دیتا جیسے میں دیکھتا ہوں ۔
(2)
ایک طالب علم کی حیثیت سے میں نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کا ایک مستعد رکن ہوں۔ سکول میں اچھےدرجے حاصل کرنا میری ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے اگر یہی میر ے لیے اہم
ہے میں بھی جانتا ہو ں کہ کھیلوں اور بعداز سکول سرگرمیوں میں حصہ لینے سے اب میں
ہمہ گیر طالب علم بن جاؤں گا۔ میرے ہائی
سکول کے گزشتہ سالوں کے دوران میں نے حصہ لیااور درج ذیل اعزاز حاصل کیے ۔ اسکاؤٹنگ
میں قائد اعظم بیج ، ضلعی سطح پر ہونے والے پروگرام کون کیا ہے ؟ کا فاتح اور بین الاقوامی
سطح پر ہونے والے تقریری مقابلے اور مضمون نویسی کے مقابلے میں حصہ لیتے ہو ئے 2011کے
سال میں تعلیی برتری کا اعزازحاصل کیا۔
میرا مندرجہ ذیل انجمنوں کے ساتھ بھی تعلق ہے دو سال مطالعاتی کلب اور دوسرے سال
مطالعاتی کلب اور کمپیوٹر کلب کا بطور سیکریٹری ، 2009 کے سال میں میں نے مندرجہ
ذیل جماعتوں میں اعزاز حاصل کیے ۔ کپیوٹر ایپلی کیشنز ،جغرافیہ اور ایڈوانس الجبرا
ٹریگنومیٹری میں میں نے سب سے زیادہ حوصلہ افزا طالب علم کا انعام بھی حاصل کیا ۔
حال میں کوہ پیمائ اور بیرونی کلب اور ماحولیاتی آگاہی کے کلب کے ساتھ میں منسلک ہوں
اور مزید براں اس سال میں نے ایک پروگرام دوست کے ساتھ مطالعہ کرو میں حصہ لیا۔اس
سال میں دوسرے طلباء کے ایک گروپ کے ساتھ قریبی
ایلمنٹری سکول میں برتری سے پانچویں جماعت تک کی حمایت کے ساتھ پڑھنے کے لیےگئے ۔
(3) آزادی اور ذمہ داری
میں سمجھ بوجھ حاصل کرنےکے لیے میں نے
گزشتہ دو سالوں میں بہت سی موسم گرماکی ملازمتیں کی۔ میں نے اپنی مالی امداد کے
لیے ایک اقامتی سکول میں کام کیا ۔ میری موسم گرما کی پہلی ملازمت انگلش لینگوئج
سنٹر پرتھی اور میری دوسری ملازمت میکلڈونلڈز پرتھی اور میری گزشتہ موسم گرماکی
ملازمت ڈی کے اکیڈمی پر تھی۔ انہون نے
مجھے ذہنی اور مالی طور پر تیار کیاہے۔ یہ ایک طرح سے اہم ہے کہ اب میں زیادہ ذمہ
دار اور سمجھ دار ہوں۔ جو مجھے مستقبل میں پریشان نہ ہونے بلکہ آگے بڑھنے میں مدد
دیتا ہے ۔
(4) میں خوش ہوں کہ میں نے ذوق حاصل کر
لیا ہے کہ حقیقی دنیا کو کیا پیش کرنا ہے۔ میں اپنے پبلک ہائی سکول ، اقامتی سکول کام کے
تجربات سے بہت سے اسباق سیکھ چکا ہوں۔ اب میں اپنے کالج کے تجربے سے اور زیادہ ا
سباق سیکھنے کے لیے تیار ہوں ۔
اگر یہ مشکل رہا ہے مگر میں ابھی تک کا میاب ہوچکا ہوں اب میں سبقت لینے اور آنے والے سالوں میں اپنےکا لج کی تعلیم کے ذریعے اسے مزید بہتر
بنانے کے لیے تیار ہوں ۔ اس بڑھتے
ہوئے مثبت نقطہ نظر نے مجھے ترغیب دی ہے کر مجھے کامیاب ہونے کی ضرورت ہے ۔ میں
کبھی ہار نہیں مانتا جب میں کچھ حاصل کرنے کا پختہ ارادہ کر لوں تو میں چاند کی
طرف پرواز کرتا ہوں اور ستاروں کے درمیان اترتا ہوں ۔
Question / Answers
of the Chapter
Q:1- What kind of person is the author?
Ans:- He is curious and hard working. He believes
in creativity.
Q:2- What does the author want to imply by
mentioning his co-curricular activities?
Ans:- He wants to make us realize the significance
of the co-curricular activities.
Q:3- How have these job experiences made
the author more mature?
Ans:- These experiences have prepared him mentally
and have supported him financially as well.
Q:4- What has motivated the author to participate
so actively?
Ans:- The developing positive outlook has given
him motivation to take part actively
Exercise Questions
Q:1- What
are some distinctions of the writer?
Ans:- He
is an active participant in academic and co-curricular activities. He performed
outstandingly in getting good grades and
winning awards. He wants to lead a successful life.
Q:2- How
has the writer spent his summer vacations?
Ans:- He
did jobs in different companies in summer vacations.
Q:3- What
has he gained from his summer jobs experiences?
Ans:- He
has gained an understanding of independence and responsibility these jobs have
also prepared him to face the challenges.
Q:4- How
are these experiences helpful to him in future?
Ans:- These
experiences have made him more mature and responsible which will help him not
to be worried about future.
Q:5- What
kind of student is the writer? Which of his qualities impress you?
Ans:- He
is a very determined and hardworking student. He wants to achieve perfection in his life. He is always ready to face the
bitter facts of the life these qualities have impressed me.

Post a Comment