Chapter No.2 “Chinese New Year”
Translations of paragraphs
(1)
چینی نو سال ایک چھٹی ہے جو چینی قمری تقویم کے مطابق نئے سال کے آغاز میں
منایا جاتا ہے یہ چینی خاندانوں کے لے اہم چھٹیوں میں سے ایک تصورکی جاتی ہے یہ
خوشی بڑے خاندانی اجتماعات ،تحائف دے کر علامتی کھانے پکاکر اور پر مسرت سجاوٹوں
کے ساتھ منائی جاتی ہے سب کا محور سال نو کی خوشی نجتی اور بہار کی آمد کو منانا
ہے ۔
(2) چین میں اب بھی سال نو کی چھٹی
کی طرح روائیتی چھٹیوں کا تعین کرنے کے لیے قمری تقویم استعمال کیا جاتا ہے چونکہ
قمری تقویم چاند کے مدارج پر مبنی ہے جو
سوج کی نسبت ایک چھوٹا چکر ہو تا ہے چینی سال نو ہیر سال ایک ہی دن نہیں منایا
جاتا لیکن عام طور پر اکیس جنوری اور بیس فروری کے درمیان کہیں آتا ہے تقریبات
درحقیت ایک ماہ تک جاری ہ سکتی ہے چینی سال نو سے متعلق چند روایا ت مندرج ذیل ہیں
۔
(3) سال نو کے پہلے دن سے قبل
اپنےگھروں کی مکمل صفائی کرنا خاندانوں کے لیے ایک رواج ہے کہا جاتا ہے کہ ایسا
کرنا گزشتہ سال کی بد نجتی کا صفایا کرنا اور آئندہ سال کی خوش بختی کو قبول
کرنےکے لیے گھر کو تیار کرتا ہےتمام صفائی سال نو کےدن سے پہلے ہو جاتی ہے تا کہ
حاد ثاتی طور پر بھی سال نو سے قبل نئے سال کی خوش بختی ہیکو باہر پھیکنے کا امکان
نہ ہو ۔
(4) موت کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے سیاہ رنگ پہننے کی اجازت نہیں
ہوتی تاہم سر خ رنگ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
گھروں کو سجانا !(ایک اور مشہور
رواج دروازوں اور کھڑ کیوں پر علامتی اشتہارات لگانا ہے جن پر چینی لفظ (فو) لکھا
ہوتا ہے جس کا مطلب قسمت اور خوشی ہے گھر کے لیے پھول خرید نا بھی معمول ہے کیو
نکہ وہ بہار کی آمد اور نئے سال کی رات نئے سال علامت ہو تے ہیں ۔
(5) نئے سال کی رات کا عشائیہ
(چینی سال نو کی شام کو رشتہ داروں سے ملنا اور بڑے عشائیہ میں شرکت کرناجس میں
بہت سے خاص پکوان پیش کیے جاتے ہیں یہ ایک رواج ہے چینی سال نو کے لیے آٹھ یا نو
کھانے بنانے ایک چینی خاندان کے لیے عام ہےچینی زبان میں لفظ آٹھ کا مطلب (خوشحالی
) اور لفظ (نو) کا مطلب (طویل عمری ) ہے
(6) خوش بختی کے تحائف دینا!(آئندہ سال کی خوشحالی
اور دولت کی علامت کو ظاہر کرنے کے لیے بڑوں کا بچوں کو پیسوں سے بھرے چھوٹے سرخ
لفافوں کا دینا ایک روایتی عمل ہے خاندان کے غیر شادی شدہ افراد کا پیسوں سے بھر ے
سرخ رنگ کی تھیلیاں دینا بڑوں کے لیے عام ہے لفاضے اس وقت تک نہیں کھو لے جا سکتے
جاب تک وصول کرنے والا دینے والے کے گھر سے رخصت نہ ہو جائے ۔
(7) جانورون کی عزت (ہر سال چینی بر
ج کے بارہ جانوروں میں سے ایک کے ساتھ منسلک ہے یہ جانور اکثر سجاوٹوں کے ساتھ پیش
کئے جاتے ہیں کچھ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ کسی مخصوص جانور کے سال میں پیدا ہونے والے
اس جانور جیسی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں ۔
چینی سال نو ایک
وقت ہے جب خاندان کو گزشتہ سال کا شکرریہ ادا کرنے کے لیے اور آئندہ سال کے لیے
خود کو تازہ دم کرنے کے لیے اکھٹے ہو نا چاہیے۔
Question// Answers
of the Chapter
Q:1- Why
is the chinese new year never on the
same day each year?
Ans:- Chinese
new year never starts on the same day because it is based on the phases of the
moon which has a shorter cycle than the
sun.
Q:2- What
is the chinese belief about cleaning houses before the new year day?
Ans:- The
chinese people beleive that cleaning of houses will throw out the bad luck and
new year will bring good luck for them.
Q:3- Why
does this dinner consist of eight or nine dishes?
Ans:- According
to the chinese language the word "eight" means "prosperity" and the word
"nine" means "long lasting".
Q:4- In
chinese belief about people having
character traits of animals a fact or an openion?
Ans:- According
to the chinese traditions there may be some reality but i think it is just an
idea.
Q:5- When
does chinese new year start?
Ans:- Chinese
new year starts between January 21st and February 20th.
Q:6- Why
do chinese families do thorough cleaning of their houses before the new year's
day?
Ans:- They
do so to wipe out the badluck of the previous year and to make the house ready
to accept good luck of the new year.
Q:7- Which
colour is not allowed and which colour is encouraged in chinese new year?
Ans:- Black
colour is not allowed as it is the sign of death however red colour is encouraged as it is associated with
warding off bad spirits.
Q:8- What
do the decorations on doors and windows symbolize?
Ans:- Decorations
on doors and windows symbolize good luck and happiness.
Q:9- What is significance of new year's eve
dinner?
Ans:- This dinner provides an opportunity to sit
together. It is also arranged for best wishes, prosperity and long lasting for
one another.
Q:10- What do the little red envelops filled with
money symbolize?
Ans:- These envelops symbolize wealth and
prosperity.
Q:11-
What is the importance of chinese new year for chinese?
Ans:- Chinese
new year is one of the important festivals of china. It is the best chance for
the chinese families to express their thanks for the past year. They also want
to start the new year with great zeal and fervour.

Post a Comment