Free download 10th class English Chapter No.10 Translations & Questions

 

Chapter No.10 “A World without books”


Free download 10th class English Chapter No.10 Translations & Questions
A world without books


Translations of paragraphs 

(1)              ایک آئر ستبانی ناول نگار کالم ٹوبن  نے ایک مرتبہ کاولون کے فٹ پاتھ پر بیٹھے کتاب پڑھتے ہوئے ایک آدمی کا چہرہ انہماک /توجہ کی وجہ سے سخت تھا اور اس کی انگلی زیر مطالعہ سطر کی کھوج لگارہی تھی مطالعے میں آگے بڑھتے ہوئے مایوسی میں آدمی کے چہرے کے تاثرات پر یشان ہورہے تھے آخر کار قاری نے آسمان کی طرف دیکھا حب کہ اس کا چہرہ چمک رہا تھا اس بات کی اہمیت نہیں کہ یہ مطالعے سے ملنے واہی اچانک خوشی تھی یا جو کچھ لکھا تھا اس کا انکشاف تھا یا وہ خوشی تھی کہ کہانی کا انجام کیسے ہوا بات یہ ہے کہ کوئی ذاتی چیز جو خوشگوار حد تک اس کی ملکیت تھی جو اس کے اور مصنف کے درمیان ایک رابطہ تھی حقیقی دنیا اور صفحات پر بیان کردہ دنیا کے درمیان ۔

(2)            یہ اکثر پوچھا جانے والا سوال ہے کہ کتابوں کے بغیر دنیا کیسی ہوگی ؟یہ سوال ہی فضول اور مایوس کن ہے یہ ہمیشہ کہا جاتا ہےکہ جدید ٹیکنا لوجی کتاب کے زوال کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔عشروں قبل یہ سوچا جاتا تھ اکہ ریڈ یو کتابوں کی جگہ لے لے گا یہ خوف ٹیلی ویژن اور انٹر نیٹ کی ایجادات کے بعد بھی قائم رہا ہے لیکن کینٹین  میں کتاب کا مطالعہ کرنے والے آدمی کے جیسے مناظر اس نظر یے کی نفی کرتے ہیں کہ جدید ایجادات مطالعہ کے لیےخطرے کا روپ دھار سکتی ہیں کتابیں بذات خود ٹیکنالوجی کی ایک شکل ہیں جو صفحات پر پھیلی ہوتی ہیں اور زندگی کی پیچیدہ گیوں کی کھوج لگانے کے قابل بناتی ہیں ۔

(3)             ادب انسانوں کی کہانی ہیں یہ دستاویز ہیں کہ ہم کون ہیں ہم کہاں سے آتے ہیں اور ہم کہاں جارہے ہیں کتابیں ہمیں طویل سفر کراتی ہیں اور اپنےسفر کے دوران ہم انسانیت سے منسلک ہوتے ہیں ہم اپنے ملنے والے کرداروں سے اپنی شناخت کرواتے ہیں اور سیکھتے ہیں آیا کہ ہم محبت کرتے ہیں اور سیکھتے ہیں آیا کہ ہم محبت کرتے ہیں نفرت کرتے ہیں خوف کرتے ہیں یہ خواہشات کو سمجھنے ہیں ہماری مدد کرتی ہیں ہمیں بناتی ہیں کہ اگر ہم محتاط نہ ہوں تو ہم کیا بن سکتے ہیں مطالعہ اخلاقیات کے ساتھ گہرا رابطہ فراہم کرتا ہے جو ہمیں انسان اور ایک بڑے معاشرے کا حصہ بناتا ہے ۔

(4)            کتابیں ہمارے لیے راحت کاایک ذریعہ ہیں وہ ایک محفوظ پناہ گاہ ہیں پوری انسانی تاریخ میں انسان نے تحریر شدہ کاموں (تصانیف ) میں سکون پایا ہیں کتابیں پل ہیں ان کے صفحات کے ذریعے ہم اپنا تعلق معاشرے سے قائم کرتے ہیں جو لوگ زیادہ مطالعہ کرتے ہیں وہ دنیا کا سامنا کرنے کے لیے بہتر تیار ہو تے ہیں ان کی نسبت جو مطالعہ نہیں کرتے ۔

(5)            اگر چہ کتاب کا مطالعہ ہمیں انسانیت ک ساتھ جوڑتا ہے یہ درحیقیت دنیا میں و احد نجی عمل ہے جو بہت مقبو ل ہو چکا ہے ۔دماغی غذا کے طور پر تیز رو کھانے پر دیا جانے والا سست کھانا ہے بلاگ تحریر ی پیغامات اور برقی کتابیں ایسے ہی مطابقت اور رضوی تسکین لاتی ہیں جیسا کہ اخبارات اور رسائل لاتے ہیں لیکن یہ اشکال اس قدر ہی اہم ہیں و ہ اتنا عرصۃ ہی زندہ رہتی ہیں جتنا انہوں نے اس پر مواد چھپا ہوتا ہے کتابوں کا سکون وقت کا انکار کرتا ہے اور حدود کو توڑ دیتا ہے ۔

(6)             کتابیں کئی اور قسم کی خوشیاں بھی پیش کرتی ہیں ان میں ہمیں آواز اور خوشبو کی خوشی ناقبل پیمائش ہیے ان کی سمجھ بوجھ کی خوشی اس میں ایک اضافہ ہے دوستوں کے ساتھ کتاب کا تبادلہ کرنا اب بھی خوشی کی ایک شکل ہے لائبریریاں تہذیب کی ایک شان و شوکت کی ایک گواہ ہیں ۔

یہ اہم ہے کہ ہر شخص کو کتابوں سے بطو ر پناہ گاہ ذریعہ معاش اور آگے بڑھنے والے راستوں سے موقع فرام کرنے کے لیے کام کرتے ہیں کتابون کے بغیر دنیا کا تصور ایسے ہے جسے سوچ ،احساس ہمدردی تاریخ اور آواز کے بغیر دنیا کا تصور کرنا ہے ۔

 

Question / Answers of the Chapter

 

Q:1-     Have you ever experienced the same feelings while reading a book?

Ans:-    Yes, I have experienced the same feeling many times.

Q:2-     Can modern technology take place of books?

Ans:-    No, modern technology cannot take place books. The importance of books cannot be denied.

Q:3-     Why does the author use the terms fast food and slow food?

Ans:-    The author has beautifully used these terms. He compares the fast world of technology with the slow world of books.

Q:4-     What role does a library play to promote the habit of book reading?

Ans:-    Libraries are the treasure of knowledge. Libraries can motivate the readers to promote the habit of reading.

Exercises Questions

Q:1-     How does a book connect the reader and the write?

Ans:-    There is a deep connection between reader and writer. Through reading the reader enters into the world created by the writer.

Q:2-     In what way books are better than radio, TV and internet?

Ans:-    Reading books are more convenient than radio, T.V and internet. You can carry the books forever. T.V and internet cannot be enjoyed so easily.

Q:3-     It's a slow food in a world given over to fast food explain?

Ans:-    The author uses these terms to make it clear the difference of writing and reading a book. A writer writes a book taking much time. It is just like a slow food. A reader enjoys it within a short time. It is just like a fast food.

Q:4-     Why should people be given more opportunity to read books?

Ans:-    Books are a source of comfort and they are also a safe shelter. Books also connect us with humanity. So the people should be given more opportunities to read books.

Q:5-     Which book has inspired you most? Why

Ans:-    The Holy Quran has inspired me the most . It is a complete code of conduct in life. It is perfect guidance for mankind till the Day of Judgment.

 

Post a Comment