Free download 10th class English Chapter No.9 Translations & Questions

 

Chapter No.9 “Selecting the right career

Free download 10th class English Chapter No.9 Translations & Questions
 Selecting the right career


Translations of paragraphs 

 

(1)              ایک وقت تھا جب کبھی طالب علم کے مستقبل کے منصوبے ایک ڈاکٹر ، ایک انجنیئر اور ایک پائلٹ بننے کے گرد گھومتےتھے۔ یہی چند مضامین جو عزت اور پیسہ دونوں کے اعتبار سے منافع بخش روزگار پیش کر سکتے  تھے نتیجہ کے طور  پر طلبا و دوسرے موقع سے بے خبر تھے  جو شاید ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہو سکتے تھے۔

(2)              آج زندگی کی  بہت متحرک اور اخترا ئی ہو چکی ہے وہ دن گئے جب صرف طب اور انجینئرنگ  دستیاب انتخابات تھے۔ آج  غیر روایتی شعبہ جات مکمل دنیا آئی –ٹی  سے الیکڑونک میڈیا اور ویب نیٹ ورکنگ سے آن لائن کاروباری رائے اور فیشن  ڈیزائنگ  نوجوان لوگوں کے لیے دستیاب  ہیں۔

(3)                تا ہم درست پیشے کا سوال پھر بھی باقی رہتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم میں سے اکثر کے نزدیک درست شعبے کامطلب صرف ایک ایسا پیشہ جو منافع بخش روزگار کی ضمانت دیتا ہے۔ لیکن ملازمت میں دلچسپی جیسی سوچ اور ذہنی سکون کو بھی اہمیت دی جانی چاہیے۔

(4)                    منڈی کے طلب کے اعتبار سے کسی بھی پیشے کی وسعت کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چایئے۔ ہم اجرت پرکام لینے کے رجحانات سے عملی طور پر انکار نہیں کرسکتے مثال کے طورپر ایک  عشرو قبل جب کمپیوٹر اس کے پیشہ ورماہرین کی ضرورت تھی تو مارکیٹ میں انتہائی مایوس کن نتائج کے ساتھ ایم ۔ سی ۔ ایس کے طلبا کا سیلاب آگیا ۔

(5)                  پیشہ  سے متعلق مشیرا یسے رجحانات سے اچھی سے اچھی طرح باخبر ہوتے ہیں وہ نوجوان نسل کو ایک منافع بخش پیشے  کی طرف رہنمائی کرنے میں مرکزی کردار ادا کر سکتے ۔ یہ سکول کی سطح پر وقتی مشاورتی شعبے کی اہمیت کواجاگر کرنا ہے۔

اس شعبے کا کام طلبا کی شخصیات کا تعین کرناانکی دلچسپیوں کا مشاہدہ کرنا اور جائزہ لینا اور انکی فطری صلاحیت کے مطابق موزوں پیشہ تجویز کرناہونا چاہیے۔  اکثر والدین  اور طلبا ایک پیشے کا انتخاب کرتے وقت خود کو الجھن میں پاتے ہیں۔ والدين منڈی کے رجحانات تعلیمی نظام اور کسی خاص مضمون کی وسعت سے بے خبر ہوتےہیں۔  عام طور پر 14 سے 15 سال کے طلباایسے زندگی بدلنے والے فیصلوں سے متعلق اتنے سمجھدارنہیں ہوتے۔ پس یہ شدت سے محسوس کیا گیا ہے کے پیشےکے متعلق مشاورت کو سکول کی سطح پرفروع لینا چاہیے۔

(6)                    جب کسی پیشے  کا انتخاب کرلیا جائے تو اگلہ مرحلہ اس خاص پیشے میں داخل ہونا ہے۔کون سی ڈگریاں اسناد، نصاب اور مضامین كل انتخاب کیا جانا چاہیے ایک طالب علم کو اس خاص پیشے کے پیشہ ورماہرین اورکامیاب طلبا سے مشورہ کر لینا چاہیے۔

(7)                    ذیل میں مختلف پیشوں کے انتخاب کا تعارف دیا جا رہا ہے۔ یہ انکے منتخب شعدہ شعبے کے  متعلق موزوں ترین راستہ جاننے کیلئے  سینئر  طلبااور ماہرین کے درمیان ایک سروے کا نتیجہ ہے۔

(8)                    چارٹرڈ اکاؤنٹنسی  بلا شبہ مشکل ترین اور زیاده تنخواه پانے والے شعبوں میں سے ایک ہے جسے بارھویں  جماعت یا اس کے مساوی تعلیم مکمل کرنے کےبعد براہ راست شروع کیا جا سکتا ہے تاہم ماہرین کے مطابق کاروباری مضامین کے ساتھ بارھویں جماعت جیسا کہ حساب داری ، کاروباری شماریات تجارتی جغرافیہ وغیرہ سی اے کی ڈگری حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے کیوں کہ یہ نظریات مضبوط کرتی ہے کاروباری تعلیم اور آئی ٹی اپنے ڈیلی مضامین سے وسیع دائرہ کار سے  نوجوان ذہنوں کو پریشان کرتے  ہیں ۔ ایم۔ بی۔ اے   (ماسٹرآف بزنس ایڈمنسٹریشن ) ایم۔ بی۔آئی ٹی (ماسٹران بزنس اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی ) ایم ۔ایس۔ سی۔آئی ٹی  (ماسٹرآف سائنس انفارمیشن ٹیکنالوجی )  اور ایم۔ ایس۔ سی (  ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس ) ہمیشہ ترجیحی طور پر بی کام ( بیچلر آف کامرس)  بی۔بی۔اے ( بیچلر آف بزنس ایڈ منسٹریشن ) ، بی ۔ بی۔ آئی ٹی ( بیچلر آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ) اور بی۔سی۔ایس ( بیچلر آف کمپیوٹر سائنس ) کے بعد کرنا چاہیے۔

(9)                    انجینئر نگ کے شعبے میں بائیو میڈیکل کی طرح نئے شعبہ جات متعارف کرائے جار ہےہیں ۔زراعت کے شعبے میں پری انجینئر نگ  کے طلبا کے لیے ایک بڑا موقع فراہم کیا گیا ہے۔

(10)           ذرائع ابلاغ دنیا میں یقینا ًتیزی سے ابھرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے۔ یہ شعبہ عزت اور پیسہ دونوں کے اعتبار سے بہت منافع بخش ہے دوسرے مضامین کے برعکس ذرا ئع ابلاغ کے لیے کسی خاص تعلیم کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ اپنا بی اے ، بی کام ، بی ۔ایس۔ سی  مکمل کرنے کے بعد اس شعبے سے منسلک ہو سکتے ہیں۔  فیشن ڈیزائنگ اب ایک علیحدہ صنعت کے طورپر ابھری ہے۔ بہت سے یونیورسٹیاں فیشن ڈیزائنگ میں ڈگری پروگرام اور ڈپلومےپیش کر رہی ہیں۔

(11)        پس کسی پیشے کا انتخاب کر لینے سے پہلے تعین  کر لیں کہ آپ اپنے پیشے سے صرف پیسے ہی نہیں کماسکتے بلکہ اطمینان اور  ذہنی سکون بھی ضروری ہے۔ یہ پریشانی کے بغیر پیشہ وارنہ زندگی گزارنے کا واحد راستہ ہے۔

Question / Answers of the Chapter


Q:1-     In past, why did people want to become a doctor, an engineer or a pilot?

Ans:-    In the past people wanted to become doctor, engineers or pilots because they thought that these were the most respectable and highly paying professions.

Q:2-     Explain the phrase "profitable livelihood"?

Ans:-    It means a profitable source of income which can fulfil the ncessary needs.

Q:3-     How do career counselors help you to choose the right profession?

Ans:-    Career counselors are well informed about the market trends so they can play a key role in guiding the youth.

Q:4-     Which of these professions have interested you the most? Why

Ans:-    I want to study journalism through my columns I would discuss social issues.

Exercises Questions

Q:1-     What were some famous careers for the young people in the past?

Ans:-    In the past, future plans of the youth revolved around becoming a doctor, engineer or pilot.

Q:2-     Nowadays non-traditional careers are more appealing to young minds? Why?

Ans:-    Non-traditional careers are appealing to young generation because the life has become more innovative and these careers are rewarding.

Q:3-     What is meant by the right profession?

Ans:-    Such a profession which gives you money, respect, mental peace and  satisfaction according to your aptitude is called a right profession.

Q:4-     Why is it important to consider the scope of any field?

Ans:-    It is very important to consider the scope of a field because it helps you to select a right profession.

Q:5-     Is there any need of proper career counseling department? Why?

Ans:-    This department can play a very constructive role in career building. It should be established in every educational campus. It would help the students to choose a right profession.

Q:6-     How can career counselors help to the young people?

Ans:-    Career counselors are trained and well informed people. They can suggest suitable profession for young people according to their interests and aptitude.

Q:7-     Which career do you want to opt for? Give reasons.

Ans:-    I want to serve my nation as a doctor I have very high aims to help the needy and deserving people. I shall remove all evils breeding in medical department.

 

Post a Comment