Chapter No.11 “Great
Expectation”
![]() |
| Great Expectations |
Translations of paragraphs
(1) ناول " عظیم توقعات ایک مشہور
انگریزی ناول ہے جسے مشہورمصنف چارلس ڈکنز سے لکھا گیا۔
كہانی انیسویں صدی میں برطانیہ میں رونماہوئی ۔مرکزی کردار پپ کہلاتا ہے۔
ہم بچپن سے جوانی تک اسکی زندگی کے متعلق پڑھتے ہیں۔
(2) کہانی جب شروع
ہوتی ہے تو پپ ایک تنها یتیم تھا۔ اس کی بہن نے ان کی پرورش کی۔ وہ اس کے ساتھ بہت
سخت اور جابرتھی۔ اس کی بہن كاخاوند' جوٹے' اس کا بہترین دوست تھا۔ وہ بہت رحم دل اور نرم
دل تھا۔ وہ اپنے بیٹے کی طرح پپ سے محبت کرتا تھا۔
(3) ایک دن پپ نے ایک قیدی کو کھانے پینے کو کچھ دیا۔ جوجیل سے جان بچا کر بھاگا ہوا تھا۔ اس آدمی کو سپاہیوں نے دو بارہ گرفتار کرلیا اور لے گئے ۔
لیکن وہ کبھی بھی پپ کی رحم دلی کو بھول نہ کر سکا۔
(4) بعد میں پپ کو
بتایا گیا کہ اسے بہت ہی دولت دی جائے گی ۔ یہ اس لئے کہ وہ لندن میں اچھی تعلیم
حاصل کر سکے اور ایک بہتر انسان بن سکے۔
(5) لندن میں پپ نے سخت محنت سے پڑھا ۔ وہ باقاعدگی سے پیسے وصول
کرتا رہا لیکن وہ نہ جانتاتھا کہ یہ کس سے اور کہاں سے آتے ہیں۔ وہ ایک نوجوان کے ساتھ ایک فلیٹ میں رہتا
تھا۔ جس کے پاس تھوڑی سی دولت تھی مگروہ وہ ایک بیمہ کارکن کیلئے کا م کرتا تھا۔ وہ دوست بن گئے۔ چند سالوں بعد پپ سے وہ قیدی
ملنے آیا ۔
جس کی بچپن میں اس نے مددکی تھی۔ آدمی دوسرے مجروں کے ساتھ آسٹریلیا بھیج
دیا گیا اور وہ وہاں ایک بہت امیر کسان بن گیا۔ دراصل یہ وہی تهاجس کی طرف سے پپ
کا وظیفہ آتا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ پپ کی تعلیم اور دولت کے فوائد حاصل کرے اگرچہ
وہ بذات خود ایک شریف آدمی نہیں تھا۔ در حقیقت وہ ابھی تک برطانیہ میں پولیس کو مطلوب تھا۔
(6) پپ اور اس کے
دوست نے فیصلے کیاکہ لندن مطلوبہ شخص کے لیے بہت خطرناك تھا۔ انھوں نے سوچا پپ اسے بیرون ملک لے
جائے۔ جیسے ہی انہوں نے جہاز میں سوار ہونے کی کوشش کی پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ عدالت میں اس کے
مقدمے کے دوران حج نے اسے سزائے موت سنادی. اس سے پہلے اس کو پھانسی پر لٹکایا
جاتا وہ جیل میں مر گیا۔ قانون کے مطابق اس کی تمام دولت حکومت کی ملکیت تھی۔ پس پپ
کو خود کو سہارا دینے کے لیے ملازمت تلاش کرنا پڑی وہ اپنے دوست کے دفتر میں کلرک
بن گیا ۔ پس اس کی اپنی کوششوں کے نتیجہ میں اس کا کامیاب مستقبل بن گیا نہ کہ قسمت کی وجہ سے جس کا اس سے وعدہ کیا جاتا تھا۔
Question /
Answers of the Chapter
Q:1- Have
you read any novel by Charles dickens?
Ans:- No,
I have not read his any novel.
Q:2- What
kind of boy was pip?
Ans:- Pip
was a lonely orphan. He was very kind and lovely boy.
Q:3- What
changed pips life?
Ans:- Pip
helped a prisoner in his childhood. Later than man got the pip educated. This
changed his life.
Q:4- How
did pip become a successful businessman?
Ans:- In
the beginning pip worked as a clerk. Then he became the owner of an insurance
company. In this way he became a successful businessman.
Exercise Questions :
Q:1- Who
looked after pip after death of his parents?
Ans:- Pip's
sister and her husband Joe looked after him after the death of his parents.
Q:2- Who
was Joe? How did he treat pip?
Ans:- Joe was pip's sister husband. He was
very kind and warm hearted. He loved pip as he was his own son.
Q:3- Why did pip give food and drink to the prisoner?
Ans:-
Pip was very gentle. He could not see any one in trouble. So he helped
the prisoner with food and drink.
Q:4- What
happened to the prisoner?
Ans:- When
he attempted to board a ship he was caught by the police.
Q:5- Why did the prisoner support pip?
Ans:- The
prisoner remembered the pip's favor as he had given him food and drink so the
prisoner supported him.
Q:6- What
happened to the prisoner's wealth after his death?
Ans:- After
the prisoner's death all his wealth was taken by the government.
Q:7- Do
you know a person who achieved success in life through his hard work?
Ans:- Yes
I know many such persons who worked very hard and got a respectable status in
the society.

Post a Comment