Free download 10th class English Chapter No.4 Translation & Questions

 

Chapter No.4 “First Aid”

ree download 10th class English Chapter No.4 Translation & Questions
First Aid 


Translations of paragraphs 

(1)                     ہم سب کو بعض اوقات اپنی اندگیوں میں مدد کی ضرورت ہوتی ہے بعض اوقات ہم حاد ثات کا شکار ہو سکتے ہیں اور ہم زخمی ہو سکتے ہیں ۔جب ہم زخمی ہوتےہیں یا اچانک بیمار پڑ جاتے ہیں ہمیں اپنی مدد کےلیے کسی کی ضرورت ہوتی ہے کوئی ایساشخص جو چانتا ہو کہ کیا کرنا چاہیے یہ عارضی اور فوری امداد ہو تی ہیں یہ وقتی امداد سادہ طبی مہارتوں پر مشتمل ہوتی ہیں جو شکار افراد کے لیےبہت ابتدائی طبی امداد کم سے کم آلات استعمال کر کے عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔ابتدائی طبی امداد کا علم چھوٹے زخموں اور خراشوں کو سنبھالنے سے لے کر بے ہو ش افراد سے نمٹنے تک محیط ہے ۔

(2)                 گھر یا سٹرک پر چھوٹے موٹےحادثات کو سنھبالنا ہنگامی حالات سے نمٹنے کا شعور پیدا کرتا ہے یہ لوگوں کو غیر متوقع ہنگامی صورت حال سے اعتماد کے ساتھ نمٹنے کےلیے تیار کر سکتا ہے معمولی زخموں اور خراشوں کی صورت میں شعبہ حادثات میں جانے کی ضرورت نہیں پڑتی تاہم جرا تیم زدگی اور پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے باقاعدہ احتیاط ضروری ہےمندرجہ ذیل ہدایات ہنگامی حالات سے نمٹنے اور ان سے احتیاط کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔

(3)              (خون کا روکنا) معمولی خراشوں اور زخموں سے خون بہنا خودہی رک جاتا ہے اگرو ہ نہ رکے تو صاف کپڑے یا پٹی سے ہلکا سا دباؤ ڈالیں بیس سے تیس سیکنڈ تک مسلسل دباؤ ڈالیں رکھے اگر ممکن ہو تو زخم کو بلند کریں  ہ بار بار مت دیکھیں کہ خون رک گیا ہے یا نہیں کیوں کہ یہ خون دوبارہ نکلنے کی وجہ بن سکتا ہے اگر خون پھوٹتا ہے یامسلسل دباؤ کےبعد بھی بہتا ہے ابتدائی طبی امداد حاصل کریں۔

(4)              (زخم کو صاف کرنا) زخم کو صاف پانی سے دھوئیں زخم کے گرد جگہ کو صاف کرنے کے لیے صابن اور دوھنے والا کپڑا استعمال کریں لیکن صابن زخم میں جلن پیدا کر سکتا ہے بس اسے اصل زخم سے دور رکھنے کی کوشش کریں اگر گرد اور ذرات دھونے کے بعد بھی رہ جائیں تو اجزاء کو ہٹانے کے لیے الکوحل سے صاف شدہ چمٹی استعمال کریں اگر ذرات پھر بھی رہ جائیں تو اپنے ڈاکٹر سےرجوع کریں مکمل صفائی جراثیم زدگی اور تشخج کو کم کرتی ہے ۔

(5)             (جراثیم کش مرہم لگانا)زخم کو صاف کرنے کے بعد اس کی سطح کو نیم رکھنے کے لیے جراثیم کش کریم یا مرہم کی پتلی سی تہہ لگا دیں ۔یہ مصنوعات زخم کو تیزی سے ٹھیک نہیں کرتیں لیکن وہ جسم کے زخم ٹھیک کرنے کے قدرتی عمل کو تیز کرنے میں مدد دے سکتی ہیں کچھ مرہم کے اندر خاص اجزا کچھ لوگوں میں ہلکی سوزش کا سبب بن سکتے ہیں اگر خارش ظاہر ہو تو مرہم لگانا بند  کریں ۔

(6)            (زخم کو  ڈھانپنا)پٹیاں زخم کو صاف رکھنے اور نقصان دہ بیکٹریا کو دور رکھنے میں مدد دے سکتی ہیں ۔جب زخم اس قدر ٹھیک ہو جائے کہ جراثیم زدگی کا امکان نہ رہے تو ہوا میں کھلا چھوڑ نا زخم کو تیزی سے ٹھیک کر ے گا۔

(پٹی تبدیل کرنا)پٹی روزانہ تبدیل کریں یا جب یہ گیلی یاگندی ہو تی ہے اگر اکثر پٹیوں میں لیس کے پٹی یا جراثیم سے پاک جالی دار پٹی لیں روٹیکی جالی دار پٹی یا  ڈھیلی لچکدار پٹی کو کاغذی ٹیپ کے ساتھ ایک جگہ پر باندھ دیا جاتا ہے یہ مصنوعات عام طور پردوا خانوں پر دستیاب ہوتی ہیں ۔

(7)            (جراثیم طبی امدااد کا ڈبہ) ہر دفتر کا رخانےگھر اور سکول کو مندرجہ ذیل سفارش کردہ بنیادی اجزا کو طبی  امداد کا ڈبہ پہنچ رکھنا چاہیے ۔ابتدائی طبی امداد کی کتاب واضح طور پر وضاحت کرتی ہے کہ بنیادی مسائل پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے ۔

(امدادی پٹیاں پلاستر)۔امدادی پٹیاں اور چپکنے والے پلاستر چھوٹے زخموں کی مرہم پٹی کے لیے اچھے ہوتے ہیں یہ انگلیوں ٹانگوں اور جہاں آپ کو معمولی زخم آجائے اس کے لیے ہر سائز اور شکل میں آتے ہیں یہ یقین کریں کہ زخم کو ڈھانپنے کے لیے امدادی پٹی بڑ ی ہوا مگر ایسا نہ ہو تو دوسری پٹی استعمال کریں ۔

(لچکدار پٹیاں )۔لچکدار پٹیاں موچ والے جوڑوں پر لپیٹنے اور ٹوٹے بازوؤں کی صورت میں جھولا پٹی کے لیے اچھی ہوتی ہیں جالی دار اور لیس دار ٹیپ جالی دار پیڈ اور کپڑے کےلیے براہ راست رکھے جاتے ہیں جالی دار پیڈ کو لگانےکے لیے آپ کو چپکنے والی ٹیپ کی ضرورت ہو گی ہنگامی صورت حال میں ایک صاف کپڑا ہاتھ کا تولیہ اور صاف ستھری ٹی شرٹ زخم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے ۔

(قینچی ) ٹیپ اور پٹی کو کاٹنے کےلیے قینچی کی ضرورت ہوتی ہے ۔(ربڑ کے دستانے ) ربڑ کے دستانے ہمیشہ  اچھے ہوتے ہیں خاص طور پر جب آپ کسی اجنبی جسم کے مادے کے ساتھ سمٹ رہے ہوں ۔(کیلا مائن لوشن ) کیلا مائن لوشن دھوپ کے جلے اور ڈنگ سے آرام پہنچانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ درد سے آرام دینے والی گولیاں جیسا کہ ڈسپرین اور پیرا سیٹامول وغیرہ  ۔

Question / Answers of the Chapter

 

Q:1-     What is the importance of knowledge of "First Aid" in crisis management?

Ans:-    It has much importance in human life. It is a life saving knowledge which helps us to tackle with crisis.

Q:2-     You should not keep checking if the bleeding has stopped why?

Ans:-    We should not keep checking it because this may damage or dislodge the clot that is forming and causes bleeding to resume.

Q:3-     Why is necessary to keep away soap from the wound?

Ans:-    The soap can cause irritation in the wound. Precaution is always better so we should keep the soap away from the wound.

Q:4-     How is an antibiotic cream or ointment good in healing the wound?

Ans:-    The use of antibiotic cream or ointment is very useful in healing process. It keeps the surface moist and helps body's natural healing process to work fast.

Q:5-     What should you do if you are allergic to adhesive material used in most bandages?

Ans:-    If I am allergic, I should use adhesive free dressings or sterile gauze held in place with paper tape.

Q:6-     When do you need to see a doctor?

Ans:-    If the recovery process is slow or we see any redness, increasing pain, drainage, warmth and swelling, we should see the doctor.

Q:7-     What should our first aid kit consist of?

Ans:-    A first aid book, plasters, bandages, adhesive tape. Cotton, gauze, safety pin, tweezers, scissors, latex  gloves, calamine lotion, thermometer, and tablets.

 

Post a Comment