Chapter No.11 “Noise in the Environment”
![]() |
| Noise in the Environment |
Translations of paragraphs
(1) شور
کی کوئی صور ت جو انسانی معمول کی کار گزاری میں خرابی پیدا کرتی ہو شور کی آلو
دگی کہلاتی ہے اگر اسے بغیر روک تھام
کےچھوڑ دیا جائے تو یہ انسان کے ساتھ جانوروں کے بھی دماغ اور جسم پر سنگین اثرات
مرتب کر سکتی ہے ۔
(2) شور کی آلودگی پاکستان میں بے
چینی دبا ؤ اور تکلیف کے بڑے اسبا ب میں سے ایک ہے شہری علاقوں اور بڑے شہروں میں
شور کی آلودگی خطر ناک سطح پر پہنچ چکی ہے مثال کے طور پر پنجاب ادارہ تحفظ
ماحولیات کا ایک سروے دعوی کرتا ہے کہ لاہور میں شور کی سطح اکانوے ڈیسی بل تک پہنچ چکی ہے جبکہ زیادہ سے
زیادہ پچھتر ڈیسی بل تک قابل قبول ہے اس کا مطلب ہے کہ بہت سے لوگوں کی ذہنی اور
جسمانی صحت پہلے سے ہی خطرے میں ہے ۔
(3) پاکستان میں شور کی آلودگی کےبڑے
اسباب میں سٹرکوں پہ ٹریفک تعمیری مقامات برقی آلات کا غیر محتاط استعمال اور بلند
آواز میں بولنے کی عادتیں شامل ہیں نقل و حمل کے مختلف ذرائع سے آتا ہوا شور مثلا
گاڑیاں،ہوائی جہاز ریل گاڑیاں ،بحری جہاز،انسانی آبادیوں کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت
ہو تےہیں شہر علاقوں میں آبادی میں اضافہ اور ترقی کےعلاقوں میں آبادی میں اضافے
اور ترقی کے ساتھ گاڑیوں کی ٹریفک میں بھی اضافہ ہوا ہے ڈرائیور حضرات کی طرف سے ہارن کے بے تحاشا
استعمال نے بھی شور کی آلودگی میں بہت زیادہ اضافہ کیاہے ہوائی اڈوں اور ریلوے
سٹیشنوں کےقریب تیزی سے بڑھتی ہوئی رہائشی آبادیوں نے شور کی متقل اور ناگز یر
آلودگی کے لیے رہائشوں کو کھلا چھوڑ دیاہے ۔
(4) شہر ی علاقوں میں شور کی آلودگی
کا ایک اور ذریعہ تعمیراتی مقامات پر کام
ہے شہر ی علاقوں میں تعمیری کام عام طور پر سست اور وقت لیوا ہوتا ہے ذرائع نقل و
حمل اور تعمیری مقامات پر استعمال ہونے والے آلات اس کے چھیدنے اور سوراخ کرنے کا
شور شور کی آلودگی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔یہ صرف عام لوگوں کو پریشان کرتا بلکہ کام
کرنے والے مزدوروں کے لیے ذہنی تھکن کا باعث بنتا ہے ۔
(5) ٹیکنالوجی کا استعمال شور کی
آلودگی کی ایک دوسری وجہ ہے مثال کے طور پر موبائل فون ، بجلی جنریڑ،آلات موسیقی
اور ٹی وی کا بے تحاشا استعمال وقتا فوقتا تکلیف دہ بنتا ہے لوگ عام طور پر دفاتر
ہسپتالوں اسکولوں اور کالجوں میں داخل ہوتے وقت اپنے موبائل فون بند یا خاموش نہیں
کرتے وہ رہائشی علاقوں میں بجلی کے جنریٹر کثرت سے استعمال کرتے ہیں اور دوسرے
رہائشیوں کو پریشان کر تے ہیں مرید برآں بلند آواز میں موسیقی سننا یا ٹی وی
دیکھنا شور کی آلودگی کی ایک دوسری وجہ ہے اس کے لیے لوگوں میں شہری ذمہ داری پیدا
کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دوسرے ان کے غیر محتاط افعال سے پریشان نہ ہوں ۔
(6) شور کی آلودگی نہ صرف ماحولیاتی
خرابی کا سبب بنتی ہے بلکہ یہ انسانی صحت پر ایک منفی اثر ڈالتی ہے یہ جارحیت
،بلند فشار خون ،دباؤ کی بلند سطح ،سماعت کا کھو جانا ،بے چینی،مایوسی اور بے
خوابی کی وجہ بن سکتی ہے بے خوابی دمزید اضطراب ،بد مزاجی اور جذباتی دباؤ کی طرف
لے جاتی ہے مزید برآں شور کی آلودگی طلباء کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے یہ ان کو
غیر ضروری ،ذہنی اور جسمانی تناؤ دیتی ہے ۔
(7) پاکستان میں مختلف ذرائع سے آتے
ہوئے شور کی سطح کو کم کرنے کی اشد ضرورت ہے حکومت کو شور کی ناجائز سطح پر قابو
پانےکے لیےمختلف ذرائع کے استعمال میں تیزی کرنی چاہیے مثال کے طور پر پنجاب ادارہ
تحفظ ماحولیات پچپن ڈیسی بل تک رہائشی آبادیوں میں اور پچھتر ڈیسی بل تک تجارتی علاقوں
میں شور کی سطح کی سفارش کرتا ہے ان اعدادو شمار پر حکومت کو سختی سے عمل درآمد
کرنا چاہیے مزید برآں حکومت کر ٹریفک کی درست روانی کو یقنی بنا نا سڑکوں سے شور
پیداکرنے والی گاڑیوں کو روکنا جہاں ضروری ہو شور کی رکاوئٹیں لگانا اور شور کی
آلودگی کو کم کرنے کے لے تعمیراتی کام کو تیز کرنا چاہیے رہائشی انجمنوں کو اپنے
علاقوں میں شور پیدا کرنے والے غیر ضروری عوامل کو روکنے کے لیے قوانین تشکیل دینے
اور ان کو لاگو کرنے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے دفاتر ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں
شور کے بہتر انتظام کے لیے موبائل فون کا استعمال سختی سے منع ہونا چاہیے مزید
برآں ان علاقوں میں اونچا بولنے پر لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔
(8) شور کی آلودگی ایک سنگین مسلہ ہے
اور مقامی حکومت کی سطح پر اور توجہ کی ضرورت ہے انسان کی صحت پر شور کے خطر ناک
اثر کے بارے میں لوگوں میں زیادہ آگہی پیدا
کرنی چاہیےاسی لیے ماحول میں اس تکلیف دہ چیزکے غیر ضروری استعمال سے بچنے
کے لیے زیادہ شہری احساس اور ذمہ دار رویہ اپنا نے کی ضرورت ہے صرف اسی صورت میں
ہمارا ملک رہنے کے لیے زیادہ پر سکون اور پر امن چگہ بن سکتی ہے ۔
answer the following
Questions:
Q.1: What is the normal functioning and
how is it disrupted?
Ans: The normal functioning is the
daily routine of our lives. It is disrupted by noise pollution.
Q.2: How does technology increase noise
pollution? What are the technology based irritants.
Ans: Careless and excessive use of
technology increases noise pollution. Mobile phones, generators, television and
music systems can be counted among technology based irritants.
Q.3:
What harmful effects noise pollution is causing on human health?
Ans:
Noise pollution causes hypertension, aggression bad temper, hearing loss,
depression and insomnia.
Q.4:
How can we cope with this serious issue?
Ans:
We can cope with this serious issue by blocking noise producing vehicles. The
use of generators should be band.
Q.5:
How do you define noise pollution?
Ans:
Noise pollution is defined as any form of noise that disrupts the normal
functioning of life.
Q.6:
How is transport a source of noise pollution?
Ans:
Noise coming from different modes of transport is a major source of noise
pollution, ie. vehicles, airplanes, trains, ships proves to be highly stressful
for human communities.
Q.7:
How is construction work a cause of noise pollution?
Ans:
The transport and equipment used at construction sites, its grilling and
piercing sound is a big source of noise pollution.
Q.8:
How is the use of technology causing noise pollution?
Ans:
Use of technology is another major cause of noise pollution monitored use of
mobile phone, generators, music systems and T.V, all become irritants from time
to time.
Q.9:
Why is noise dangerous for human health?
Ans:
Noise has negative impact on human health. It can cause hypertension,
aggression, high stress level, depression and insomnia.
Q.10:
What kind of precautions may reduce noise coming from electronic devices?
Ans:
Listening music on loud volume should be band. Use of generators should be
discouraged. Government should frame rules and enforce them to reduce noise
pollution.
-------------------------------------- > People also Search
for! < -------------------------------------
ü Free Download 9th
English Chapter No.1 notes pdf
ü Free Download 9th
English Chapter No.2 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.3 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.4 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.5 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.6 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.7 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.9 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.10 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.11 notes pdf
ü
Free Download 9th
English Chapter No.12 notes pdf
----------------------------------------
> English Grammar Portion < ----------------------------------------
ü Free Download 9th
English Letters notes pdf
ü Free Download 9th
English Applications notes pdf
ü Free Download 9th
English Stories Notes pdf
ü Free Download 9th
English Stanza Notes pdf
ü Free Download 9th
English Summaries notes pdf
ü Free download 9th
English Solved MCQs notes pdf
----------------------------------------
> You May like! < ----------------------------------------
ü 10 Best Wordpress
Hostings of 2022: Which One Is Right For You?
ü 11 Useful Chrome
Extensions For Digital Marketers and Creators
ü 10 FREE But Awesome
Affiliate Marketing Tools & Software
ü Helpful Time
Management Tools
ü The Importance of
Personal Time Management
ü 8 Simple Steps to
Improve Your Time Management
ü What is Cryptocurrency
and how to make money from it
ü 3 Steps To Getting
Listed In The Search Engines
ü 3 Steps To Getting
Hundreds Of Backlinks To Your Website Absolutely FREE

Post a Comment